برطانوی گلوکار زین ملک ہسپتال میں زیرِ علاج

برطانوی گلوکار زین  ملک ہسپتال میں زیرِ علاج

لندن(این این آئی)برطانوی گلوکار زین ملک کی صحت سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق وہ اس وقت ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور ڈاکٹروں کے مشورے پر اپنی تمام مصروفیات محدود کر دی ہیں۔

 گلوکار نے اپنی نئی البم کوناکول کی تشہیری سرگرمیاں وقتی طور پر روک دی ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ 33سالہ گلوکار اس وقت ایک ماہر امراضِ قلب کی نگرانی میں ہیں اور صحت یابی کے مرحلے سے گزر رہے ہیں، تاہم ان کی بیماری کی نوعیت کے بارے میں کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔ ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں