صحیفہ جبار کا ناقدین کو جواب، منی سکرٹ میں مزید تصاویر شیئر

صحیفہ جبار کا ناقدین کو جواب، منی  سکرٹ میں مزید تصاویر شیئر

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے حالیہ تنقید کے بعد ناقدین کو منفرد انداز میں جواب دیتے ہوئے اپنی منی سکرٹ میں تصاویر شیئر کر دیں۔

حال ہی میں انہیں ایک ایونٹ میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد انہوں نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے مختلف مواقع کی منی سکرٹ میں تصاویر شیئر کر دیں۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کیپشن لکھا کہ میرا لیگ ڈے برباد نہ کرو، ان کے اس کیپشن کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خاصی توجہ ملی۔ مداحوں اور دوستوں نے ان کی فٹنس اور اعتماد کی تعریف کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں