سیانی گپتا ہارورڈ یونیورسٹی کی پرسن آف دی ایئر’ قرار

 سیانی گپتا ہارورڈ یونیورسٹی کی  پرسن آف دی ایئر’ قرار

ممبئی(شوبز ڈیسک)اداکارہ اور فلم ساز سیانی گپتا کو ہارورڈ یونیورسٹی ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن کی جانب سے ‘پرسن آف دی ایئر’ قرار دیا گیا ہے۔

 جو سینما، اداکاری کے فن اور عالمی سطح پر جنوبی ایشیائی شناخت کی مؤثر نمائندگی میں ان کی نمایاں خدمات کا اعتراف ہے ۔سیانی گپتا نے ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے ‘ساؤتھ ایشین پرسن آف دی ایئر 2026’ قرار دئیے جانے پر کہا کہ ‘اپنے ملک انڈیا اور پورے جنوبی ایشیا کی نمائندگی کرنا میرے لیے بہت بڑی بات ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں