میرے میسج نے عورت ذات کو مشہور کردیا:رجب بٹ کا لاریب ملک پر طنز
لاہور(شوبزڈیسک ) لائف سٹائل انفلوئنسر لاریب ملک نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام پر انکشاف کیا تھا کہ رجب بٹ نے انہیں میسج کیا تھا۔۔۔
جس میں خود کو ان کا ‘بڑا فین’ قرار دیا تھا تاہم انہوں نے فوراً رجب بٹ کو بلاک کردیا۔دوسری جانب رجب بٹ نے کہا کہ انہیں اپنے اوپر فخر ہے کہ ان کے ایک پیغام نے ایک عورت ذات کو مشہور کردیا، جسے پچھلے تین سال سے کوئی جانتا نہیں تھا۔ پہلے سب مزے لے لیں، تنقید کرلیں، پھر میں اصل کہانی بتاؤں گا۔