فنکار کا عوام سے محبت کا گہرا رشتہ ہوتا ہے : روبینہ اشرف

فنکار کا عوام سے محبت کا گہرا رشتہ  ہوتا ہے : روبینہ اشرف

کراچی (آئی این پی) سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ فنکار کا عوام سے محبت کا گہرا رشتہ ہوتا ہے ۔

ایک انٹرویو میں روبینہ اشرف کا کہنا تھا کہ کام کی زندگی اور اس سے پہلے کی زندگی میں فرق ہوتا ہے ، کیوں کہ آپ جو کام کررہے ہیں وہ آپ کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے ،اداکارہ نے کہا کہ ہمارے عوام کو لگتا ہے کہ ٹیلی ویژن پر آنے کے بعد آرٹسٹ کو اتنی زیادہ توجہ ملتی ہے کہ ان کی زندگیاں مکمل طور پر بد ل جاتی ہے لیکن ان کی زندگی نہیں بدلتی وہ اپنی ذاتی زندگی میں بالکل ویسے ہی ہوتے ہیں جیسے وہ ٹی وی پرآنے سے پہلے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں