بالی ووڈ رومانس کا کبھی مداح نہیں رہا :نواز الدین صدیقی
ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا کہ وہ کبھی بھی بالی ووڈ فلموں کے رومانس سے متاثر نہیں ہوئے ۔
انہوں نے کہا کہ اپنے اردگرد جو حقیقت دیکھی وہ سکرین پر موجود چمک دمک سے بہت دور تھی ۔ نوازالدین صدیقی نے حالیہ انٹرویو میں زندگی کی تلخ حقیقت سے پردہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ وہ بالی وڈ رومانس سے کبھی متاثر نہیں رہے ۔ کیونکہ انہوں نے اپنی زندگی میں ایسی حقیقت دیکھیں وہ سکرین کی چمک دمک سے بہت مختلف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ کبھی بھی بالی ووڈ فلمی رومانس کا مداح نہیں رہے۔