محفوظ بھارت کیلئے اقتدار جاہلوں کومت دیں:وشال ددلانی

محفوظ بھارت کیلئے اقتدار جاہلوں کومت دیں:وشال ددلانی

ممبئی (این این آئی) بھارتی گلوکار وشال ددلانی نے بھارتی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملک کو محفوظ بنانا ہے تو اقتدار جاہل لوگوں کے ہاتھوں میں مت دیں۔ دیں۔

وشال ددلانی نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے نیٹ (نیشنل ایلیجیبلٹی کم انٹرینس ٹیسٹ)کے پیپر لیک ہونے کے معاملے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے حکومتی اداروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امتحانات کے دوران ہر سال پیپر لیک ہوتے ہیں اور کوئی ذمے داری نہیں لیتا، بس وزرا دعوے کرتے ہیں کہ وہ معاملے کو سنبھال لیں گے ۔گلوکار نے کہا کہ ہم ایک ایسے دور میں ہیں جہاں تعلیم کی کوئی اہمیت نہیں ہے ، کیونکہ جو طاقت ور لوگ ہیں وہ خود ان پڑھ ہیں،براہِ کرم ان پڑھ، جاہل اور گنوار لوگوں کے ہاتھوں میں اقتدار مت

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں