ایرانی نژاد فرانسیسی مصنفہ مرجان ستراپی انتقال کر گئیں

ایرانی نژاد فرانسیسی مصنفہ مرجان ستراپی انتقال کر گئیں

پیرس(شوبز ڈیسک)مشہور گرافک ناول پرسپولس کی مصنفہ اور ایرانی نژاد فرانسیسی فنکارہ مرجان ستراپی 56 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔

ان کی وفات کی تصدیق فرانسیسی ایوان صدر نے کی ہے ۔ ‘رائٹرز’ کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ مرجان ستراپی کا شمار فرانس کی نمایاں ثقافتی شخصیات میں ہوتا تھا۔ انہیں ایک ایسی فنکارہ کے طور پر یاد کیا گیا جو آزادی کی علم بردار تھیں ،خاندانی ذرائع کے مطابق مرجان ستراپی کی موت اداسی کے باعث ہوئی، جو ان کے شوہر سویڈش اداکار میٹیاس رپا کی وفات کے سال بعد پیش آئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں