کرن جوہر کی فلم ’’دوستانہ 2‘‘ایک اور بحران کا شکار، اہم ٹیم ممبر علیحدہ

کرن جوہر کی فلم ’’دوستانہ 2‘‘ایک  اور بحران کا شکار، اہم ٹیم ممبر علیحدہ

ممبئی (شوبزڈیسک )کرن جوہر کی متوقع فلم ‘دوستانہ 2’ ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہوگئی ہے اور اس بار فلم کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب ہدایتکار ادویت چندن نے پراجیکٹ سے علیحدگی اختیار کر لی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کو پہلے ہی اس وقت بڑا نقصان پہنچا تھا جب اداکار کارتک آریان نے منصوبے سے علیحدگی اختیار کی تھی، جس کے بعد پراجیکٹ عارضی طور پر روک دیا گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...