اسپیس ایکس اسٹار شپ نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی

اسپیس ایکس اسٹار شپ نے اپنی پہلی  آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی

واشنگٹن(اے ایف پی)اسپیس ایکس کے اسٹار شپ نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔ کمپنی کے سربراہ ایلون مسک نے بتایا کہ خلائی جہاز مکمل حالت میں بھارتی سمندر میں اترا اور ڈیٹا بھیجتا رہا۔

یہ پرواز اسٹار شپ کے نئے ڈیزائن، ہیٹ شیلڈ اور دیگر تکنیکی بہتریوں کی جانچ کے لیے کی گئی تھی۔ مشن کے دوران اوپری حصے نے 20 اسٹارلنک وی تھری سیٹلائٹس بھی خلا میں روانہ کیے ۔ اسپیس ایکس کے مطابق یہ تجربہ مستقبل میں سیٹلائٹ نیٹ ورک کی توسیع اور خلائی مشنز کیلئے اہم معلومات فراہم کرے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...