نیلم منیر کے گھر خوشخبری متوقع؟ ویڈیوز وائرل

نیلم منیر کے گھر خوشخبری  متوقع؟ ویڈیوز وائرل

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ نیلم منیرشادی کے بعد ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں اور ڈراموں سے وقتی وقفہ لیے ہوئے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ ایک تقریب میں شرکت کے دوران نیلے رنگ کے خوبصورت لباس میں نظر آئیں، جہاں انہوں نے افتتاحی تقریب میں فیتہ کاٹنے کی رسم بھی ادا کی۔ تصاویر اور ویڈیوز پرقیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ شاید نیلم منیر اپنے پہلے بچے کی توقع کر رہی ہیں۔اداکارہ کے انداز اور ظاہری تبدیلیوں سے ان کے حاملہ ہونے کی خبریں زیرِ گردش آ گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں