کارتک آریان نیشنل فلم ایوارڈ جیتنے پر جذباتی ہو گئے
ممبئی (شوبزڈیسک )معروف بالی ووڈ اداکار کارتک آریان، پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈ جیتنے پر جذباتی ہو گئے ۔
کارتک آریان نے فلم ‘چندو چیمپئن ’ میں بہترین اداکاری پر اپنا پہلا نیشنل فلم ایوارڈ جیتا ۔ انسٹاگرام پر شیئر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیشنل فلم ایوارڈز میں جیسے ہی بہترین اداکار کے طور پر ان کا نام لیا جاتا ہے تو وہ خوشی سے چیخ اٹھتے ہیں۔ اداکار نے کیپشن میں لکھا، ‘‘اب بھی یقین نہیں آرہا، کچھ لمحے الفاظ سے کہیں بڑے ہوتے ہیں۔ برسوں سے دیکھا گیا میرا خواب آخرکار پورا ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments