رجنی کانت کا اپنی زندگی پر فلم بنانے کا منصوبہ

رجنی کانت کا اپنی زندگی  پر فلم بنانے کا منصوبہ

ممبئی (آئی این پی)بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار رجنی کانت کی زندگی پر مبنی بایوپک بنانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی زیرِ تکمیل خودنوشت کو فیچر فلم کی شکل دیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے ، تاہم اس حوالے سے ابھی کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رجنی کانت کافی عرصے سے اپنی خودنوشت پر کام کر رہے ہیں، رجنی کانت نے اپنے قریبی ساتھیوں سے بھی مشاورت کی ہے ، تاہم اس منصوبے کا باضابطہ اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...