قوی امید ہے مُکھو بہترین فلم ثابت ہو گی:صائمہ نور

قوی امید ہے  مُکھو بہترین  فلم ثابت ہو گی:صائمہ نور

لاہور(شوبزڈیسک ) نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ سینئر ہدایتکارہ سنگیتا فلم مُکھو پر بڑی محنت کر رہی ہیں اور قوی امید ہے کہ یہ بہترین فلم ثابت ہو گی۔

 حکومت کی طرف سے فلم انڈسٹری کے لئے گرانٹ عملی قدم ہے کیونکہ اس سے پہلے صرف باتیں اور میٹنگز ہوتی تھیں ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میں عملی اقدام پر پنجاب حکومت سے اظہار تشکر کرتی ہوں اور دعا ہے کہ یہاں بلا تعطل فلمیں اور پاکستان کی فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...