عامر کونظر اندازکرنے کا دعویٰ پریتی زنٹا پاپارازی پر برہم

عامر کونظر اندازکرنے کا دعویٰ  پریتی زنٹا پاپارازی پر برہم

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا اداکار سنی دیول اور پروڈیوسر عامر خان کے ساتھ فلم بٹوارا 1947 کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

 تاہم، ایک حالیہ پروموشنل تقریب کی ویڈیو نے اس وقت قیاس آرائیوں کو جنم دیا جب پاپارازی کے ایک پیج نے دعویٰ کیا کہ پریتی نے عامر خان کو نظر انداز کیا۔ پریتی نے کہا میں نے عامر کو نہیں دیکھا کیونکہ مجھے اندر کچھ شوٹنگ جلد مکمل کرنی تھی اور پھر فلم فلائٹ پکڑنی تھی۔ اگر آپ کا مقصد کسی قسم کی منفی بات کو فروغ دینا ہے تو مجھ سے رکنے اور تصویریں بنوانے کی توقع نہ رکھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...