فون کی لت کے باعث گردن کی سرجری ،شکیلہ مسائل کا شکار

فون کی لت کے باعث گردن  کی سرجری ،شکیلہ مسائل کا شکار

ممبئی (شوبز ڈیسک)جنوبی انڈیا کی اداکارہ شکیلہ کو فون کی لت کے باعث گردن کی سرجری پر3لاکھ بھارتی روپے خرچ کرنا پڑگئے۔

اداکارہ نے کہا غیر ضروری ویڈیوز نہ دیکھیں بھلے وہ میری ہی کیوں نہ ہو۔ 53 سالہ شکیلہ نے چنئی میں گردن کے مسئلے کے باعث سرجری کروانے کے بعد ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں بتایا کہ موبائل فون پر گیمز کھیلنے اور ویڈیوز دیکھنے کی عادت کے باعث سنگین مسائل کاشکاررہی۔ انہوں نے والدین کو بچوں کو موبائل فون سے دور رکھنے کی تاکید کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...