لیلی زبیری 69سال کی ہوگئیں آج سالگرہ کا کیک کاٹیں گی

لیلی زبیری 69سال کی ہوگئیں آج سالگرہ کا کیک کاٹیں گی

لاہور(شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری آج اپنی 69ویں سالگرہ منائیں گی اورفیملی کے ساتھ کیک کاٹیں گی۔

لیلی زبیری18اگست1957کو پیدا ہوئیں ،ٹی وی کی دنیامیں آنے سے پہلے انہوں نے ریڈیو پر بھی کام کیا ۔ان کیوجہ شہرت پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر ان کے پرفارم کئے گئے کئی ڈرامے ہیں ۔ ان کا یادگار ڈرامہ راول جگنی تھا ، جو پنجاب کی لوک رومانوی داستان پر مبنی تھا ۔لیلی زبیری نے فلموں میں کام کیا ،2016میں ان کی فلم تیری میری لوسٹوری میں مداحوں نے ان کے کردارکوخوب سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...