ہمایوں سعید میرے کرش، ان کا دل سونے کا ہے : نتاشہ حسین

ہمایوں سعید میرے کرش، ان کا  دل سونے کا ہے : نتاشہ حسین

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ نتاشہ حسین نے کہا ہے کہ میرے کرش ہمایوں سعید ہیں، میں ان کی کریزی فین ہوں، ایک دفعہ وہ کسی شوٹنگ کے سلسلے میں آئے تھے اور ہم ایک دوست کے گھر میں ملے تو انہیں دیکھ کر خوشی سے پاگل ہی ہوگئے تھے۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرے دوست بھی وہاں موجود تھے تب میں نے فیصلہ کیا کہ ان کے پاس جاکر سیلفی کا کہتی ہوں جس پر ہمایوں سعید بخوشی حامی بھرلی اور ہمارے ساتھ تصاویر بنوائیں، ہمایوں سعید نے سٹار ہونے کے باوجود نخرے نہیں دکھائے، وہ میرے پسندیدہ کرش ہیں اور ان کا دل سونے کا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...