پاکستانی شہریت سے انکار سلمیٰ آغا کو شدید تنقید کا سامنا

پاکستانی شہریت سے انکار سلمیٰ آغا کو شدید تنقید کا سامنا

لاہور (شوبز ڈیسک )پاکستان اور بھارت کی متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سینئر اداکارہ سلمیٰ آغا پاکستانی شہریت سے انکار کے بعد شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

 سلمیٰ آغا نے کہاتھاکہ ان کے پاس پاکستان یا بھارت کی شہریت نہیں بلکہ وہ برطانوی پاسپورٹ استعمال کرتی ہیں ،جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا ہے ۔ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ آپ کے پاس اب بھی بھارتی شہریت نہیں ہے کیونکہ بھارت میں دوہری شہریت کی اجازت نہیں جبکہ ایک صارف نے کہا کہ آپ کے والد کا گھر کراچی میں تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...