کاجول نئی نسل میں اپنی فلموں کی مقبولیت پر بے حد خوش

کاجول نئی نسل میں اپنی فلموں  کی مقبولیت پر بے حد خوش

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ ان کی 90 اور 2000 کی دہائی کی فلمیں نئی نسل کے ناظرین میں دوبارہ مقبول ہو رہی ہیں اور نوجوان شائقین ان کی پرانی فلمیں دریافت کر رہے ہیں۔

ایک انٹرویو میں کاجول نے بتایا کہ اب بھی کئی نوجوان ان سے مل کر کبھی خوشی کبھی غم کچھ کچھ ہوتا ہے اور پیار تو ہونا ہی تھا‘‘دیکھنے کا ذکر کرتے ہیں۔مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے کہ نئی نسل ان فلموں کو صرف ماضی کی یاد کے طور پر نہیں بلکہ ان کے جذبے اور رومانوی انداز کی وجہ سے بھی پسند کر رہی ہے اوربھرپورتعریف بھی کرتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...