60سال کی عمر میں بھی کسی نئے رشتے کیلئے تیار نہیں :سلمان خان

60سال کی عمر میں بھی کسی نئے  رشتے کیلئے تیار نہیں :سلمان خان

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے بگ باس 20 کے گرینڈ پریمیئر کے دوران کہا ہے کہ میں 60 سال کی عمر میں بھی سنگل ہوں اور فی الحال کسی رشتے میں آنے کے لیے تیار نہیں۔

بگ باس 20 کے گرینڈ پریمیئرکے دوران اپنی ذاتی زندگی پر گفتگو کرتے ہوئے سلمان خان نے بگ باس سے مزاحیہ انداز میں مخاطب ہو کر کہا کہ بگ باس آپ بھی سنگل، میں بھی سنگل۔اس موقع پر بگ باس نے کہا کہ میں سنگل رہتے ہوئے خوش ہوں، جس پر سلمان خان نے برجستہ واضح کیا کہ میں بھی فی الحال کسی نئے رشتے کیلئے تیار نہیں ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...