مائیکل جیکسن کیلیفورنیا میں 2ہزار 700 ایکڑ زمین کے مالک تھے

مائیکل جیکسن کیلیفورنیا میں 2ہزار  700 ایکڑ زمین کے مالک تھے

لاس اینجلس (این این آئی)پاپ گلوکاری کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن کے بارے میں یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ وہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 2 ہزار 700 ایکڑ زمین کے مالک تھے۔

جیکسن نے پہلی بار 1983 میں پال میک کارٹنی سے ملاقات کے دوران اس پراپرٹی کو دیکھا پھر 5 سال بعد اسے خرید لیا۔انہوں نے اس کا نام تبدیل کر کے نیورلینڈ رینچ رکھا اور پھر اسے مکمل طور پر پرائیویٹ تھیم پارک میں تبدیل کروا دیا، اس پارک کو بنوانے کی سب سے بڑی وجہ ان کا بچپن محرومیوں میں گزارنا اور بیمار بچوں کی مدد کرنا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...