انگور کھٹے ہیں، ریئلٹی شو کو فیک کہنے پر نیہا کی سنیدھی چوہان پر تنقید

انگور کھٹے ہیں، ریئلٹی شو کو فیک کہنے  پر نیہا کی سنیدھی چوہان پر تنقید

ممبئی (آئی این پی)بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے میوزک ریئلٹی شوز کو فیک قرار دینے والی ساتھی گلوکارہ سنیدھی چوہان کو دلچسپ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنہیں انگور نہیں ملتے انہیں انگور کھٹے ہی لگتے ہیں۔۔۔

 ایک انٹرویو میں نیہا ککڑ سے جب میوزک ریئلٹی شوز کے پہلے سے طے شدہ ہونے سے متعلق سوال کیا گیا تو انھوں نے اس تاثر کو یکسر مسترد کردیا۔گلوکارہ نیہا ککڑ نے کہا کہ ان میوزک ریئلٹی پروگرامز میں دکھائے جانے والے جذبات اور امیدواروں کی مشکلات محض اداکاری نہیں ہوتیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...