اپنی راکھ آسٹریا میں بیٹے کیساتھ دفن کیے جانے کی خواہش :سیلینا جیٹلی

 اپنی راکھ آسٹریا میں بیٹے کیساتھ دفن  کیے جانے کی خواہش :سیلینا جیٹلی

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی اداکارہ سیلینا جیٹلی نے اپنے مرحوم بیٹے شمشیر کی سالگرہ پر جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔۔

 میں اپنی زندگی کے قدرتی اختتام کے بعد بھارت میں اپنی آخری رسومات چاہتی ہوں جبکہ اپنی راکھ آسٹریا میں بیٹے شمشیر کے ساتھ دفن کیے جانے کی خواہش رکھتی ہوں، میں اپنے بیٹے کی جدائی پر دل شکستہ ہوں، اپنے دیگر بچوں کے لیے مضبوط رہنے اور زندگی جاری رکھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...