کترینہ کیف کی والدہ کی زندگی کا مشن غریب بچوں کو تعلیم دینا

کترینہ کیف کی والدہ کی زندگی  کا مشن غریب بچوں کو تعلیم دینا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی والدہ سوزین ٹرکوٹ گزشتہ کئی برسوں سے بھارت کے ایک گاؤں میں سادہ زندگی گزار کر غریب بچوں کی تعلیم کیلئے کام کر رہی ہیں۔

سوزین 2008 میں لندن چھوڑ کر تامل ناڈو منتقل ہو گئی تھیں،2015 میں انہوں نے ماؤنٹین ویو سکول قائم کیا ۔کترینہ کیف کے مطابق ان کی والدہ ایسے علاقے میں رہتی ہیں جہاں طویل دورانیے تک بجلی اور بعض اوقات انٹرنیٹ بھی دستیاب نہیں ہوتا، والدہ نے یہ مشکل طرزِ زندگی اپنی مرضی سے دوسروں کی مدد کیلئے اختیار کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...