عمر،وزن پر تنقید، ہمایوں سعید نے سلمان خان کی حمایت کر دی

عمر،وزن پر تنقید، ہمایوں سعید  نے سلمان خان کی حمایت کر دی

کراچی (آئی این پی)اداکار ہمایوں سعید نے عمر اور وزن پر ہونے والی تنقید کے معاملے پر بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی حمایت کر دی۔

 سلمان خان کو ریئلٹی شو بگ باس کے دوران جسمانی ساخت اور عمر کے حوالے سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا، ہمایوں سعید سلمان خان کے جواب سے خاصے متاثر ہوئے ۔ہمایوں سعید کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا تھا کہ بگ باس 20، سلمان خان نے 60 سال کی عمر میں سکس پیک ایبس دکھا کر ٹرولز اور پاپارازیوں کو آڑے ہاتھوں لیا اور کترینہ کیف کے حق میں بھی مضبوط مؤقف اختیار کیا، شاندار۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...