فیصل قریشی کا تیزی سے کم ہوتاوزن مداحوں کوتشویش ہونے لگی

فیصل قریشی کا تیزی سے کم ہوتاوزن  مداحوں کوتشویش ہونے لگی

لاہور (شوبزڈیسک)اداکار و میزبان فیصل قریشی کی حالیہ تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی، جہاں ان کے نمایاں طور پر کم ہوتے وزن پر مداح تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔

حال ہی میں امریکا میں فیصل قریشی کی ایک تصویر سامنے آئی جس میں وہ فوڈ بلاگر اور مرحوم گلوکار جنید جمشید کے صاحبزادے تیمور جنید کے ساتھ نظر آئے ۔ تصویر میں اداکار پہلے کے مقابلے میں خاصے دبلے دکھائی دئیے ، جس کے بعد ان کے وزن میں تبدیلی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی۔ فیصل قریشی اپنے وزن میں کمی کو ڈائٹ اور آنیوالے کرداروں کی تیاری سے جوڑ چکے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...