جہنم میں جلتے رہو،پاٹیکر کی موت پر تنوشری کا سخت ردعمل

جہنم میں جلتے رہو،پاٹیکر کی موت پر تنوشری کا سخت ردعمل

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال پر ایک مرتبہ پھر سخت الفاظ استعمال کیے ہیں۔

تنوشری دتہ نے انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ‘نانا پاٹیکر، جہنم میں جلتے رہو، گزشتہ 18 سال سے میری زندگی جہنم بنانے کیلئے ۔انہوں نے بیان میں مزید کہا کہ ان کی روح کو کبھی سکون نہ ملے اور وہ ہزاروں سال تک اپنے اعمال کی سزا بھگتیں۔ واضح رہے کہ تنوشری دتہ نے 2018 میں نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے ، جن کی اداکار نے تردید کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...