سونالی باندرے نے کینسر سے جنگ کا دردناک تجربہ بیان کر دیا
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے نے کینسر کے خلاف اپنی جدوجہد کے تقریباً ایک دہائی بعد بیماری کے دوران پیش آنے والے تلخ تجربات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کینسر کو شکست دینے کے بجائے اپنے جسم کو سمجھنے اور اس تجربے سے سیکھنے پر توجہ دی۔
سونالی نے کہا ہے کہ میں نے اپنے جسم کو محبت اور شفقت سے قبول کرنے کی کوشش کی، اگرچہ اس جسم سے محبت کرنا آسان نہیں تھا جو مجھے شدید تکلیف دے رہا تھا، یہی سوچ میرے لیے مددگار ثابت ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments