لوگ بعض غلط کاموں کے اتنے عادی ہوچکے کہ اسے گنا ہ نہیں سمجھتے :اعجاز اسلم

لوگ بعض غلط کاموں کے اتنے عادی  ہوچکے کہ اسے گنا ہ نہیں سمجھتے :اعجاز اسلم

لاہور (شوبز ڈیسک )اداکار اعجاز اسلم نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام شیئر کیا ہے جس میں معاشرے میں بعض گناہوں کو معمول کی بات سمجھنے کے رجحان کی نشاندہی کی گئی

اورروزمرہ استعمال ہونیوالے الفاظ اور اصطلاحات جیسے ڈرنک، ڈیٹ، چائے پانی، سود، فیشن اور دوستی کا ذکر کرتے ہوئے ان کیساتھ ایسے اعمال کی جانب توجہ دلائی گئی ہے جنہیں دینی اعتبار سے گناہ سمجھا جاتا ہے ۔پیغام کا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ لوگ بعض گناہ کے کاموں کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ اب انہیں گناہ تصور بھی نہیں کرتے ۔ان کا کہناتھاکہ عام الفاظ کسی غلط عمل کو بھی معمول کی بات بنا دیتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...