’’ٹائیگر اصل ہدف نہیں تھے ‘‘،حملہ کرنیوالے گرفتار ملزموں کا انکشاف

’’ٹائیگر اصل ہدف نہیں تھے ‘‘،حملہ کرنیوالے گرفتار ملزموں کا انکشاف

ممبئی (شوبزڈیسک)ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی تفتیش میں ٹائیگر شروف پرحملہ کرنیوالے گرفتار ملزموں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا اصل ہدف بالی ووڈ کی کوئی اور اہم شخصیت تھی لیکن وہاں سکیورٹی سخت ہونے یا رسائی ممکن نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے منصوبہ تبدیل کیا۔

بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ حملہ آوروں نے سوشل میڈیا اور فین ریلز کے ذریعے یہ معلوم کر لیا تھا کہ ٹائیگر شروف عام طور پر ذاتی پولیس پروٹیکشن کے بغیر سفر کرتے ہیں، جس کی وجہ سے انہیں نسبتاً آسان ہدف کے طور پر چُنا گیا،اس حملے کا مقصد محض خوف پھیلانا ہی تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...