کالی کہلائے جانے پر مندر میں خوبصورتی کیلئے دعا کرتی تھی:جیسمین بھاسن
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ جیسمین بھاسن نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں رنگت اور ظاہری شکل پر تنقید کے باعث میں احساسِ کمتری کا شکار تھی۔۔
، مندر میں اپنی خوبصورتی کے لیے دعائیں مانگتی تھی۔جیسمین بھاسن نے حال ہی میں جے مدان کی پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے بتایا کہ بچپن میں مجھے اکثر یہ سننے کو ملتا تھا کہ میں کالی ہوں، جِلد پر کیل مہاسوں اور دبلی پتلی جسامت کی وجہ سے بھی مجھے مختلف باتیں سننا پڑتی تھیں جس سے میں دلبرداشتہ رہتی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments