سنیتا کے الزامات کے پیچھے کسی اور کا ہاتھ ہے ، گووندا کا دعویٰ

سنیتا کے الزامات کے پیچھے کسی  اور کا ہاتھ ہے ، گووندا کا دعویٰ

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کی جانب سے لگائے گئے بے وفائی کے الزامات پر خاموشی توڑتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی ان کی اہلیہ کو ان کے خلاف بھڑکا رہا ہے ۔

ایک انٹرویو میں گووندا نے کہا کہ ان کے اور سنیتا کے درمیان ایک کھیل کھیلا جا رہا ہے ، تاہم انہوں نے کسی شخص کا نام نہیں لیا۔اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی عادت کسی کو بے نقاب کر کے شرمندہ کرنا نہیں، جبکہ ان کے نام کے ساتھ ہمیشہ سے بدنامی جوڑی جاتی رہی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...