موٹرسائیکل حادثہ ، 29 سالہ امریکی فٹنس انفلوئنسر لیام فٹزجیرالڈ چل بسے

موٹرسائیکل حادثہ ، 29 سالہ امریکی فٹنس انفلوئنسر لیام فٹزجیرالڈ چل بسے

میامی (شوبز ڈیسک)امریکی شہر میامی سے تعلق رکھنے والے اور سوشل میڈیا پر ایک ملین سے زائد فالوورز رکھنے والے امریکی فٹنس انفلوئنسر لیام فٹز جیر ا لڈ موٹرسائیکل حادثے میں زخمی ہونے کے بعد 29 برس کی عمر میں چل بسے ۔

ان کی گرل فرینڈ جیمی لین رینالڈی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لیام 30 اکتوبر کو رات تقریباً 2 بجے دنیا سے رخصت ہوگئے ۔جیمی نے اپنے پیغام میں گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ اس نقصان کے درد کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں، یہ سب کیلئے مشکل وقت ہے جو لیام سے محبت کرتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...