پسند کے کردار حاصل کرنا اب بھی مشکل:ادیتی راو حیدری

پسند کے کردار حاصل کرنا اب  بھی مشکل:ادیتی راو حیدری

ممبئی (شوبزڈیسک )ہندی، تامل اور تیلگو فلموں کی اداکارہ ادیتی را حیدری کا کہنا ہے کہ اپنی پسند کے کردار حاصل کرنا اب بھی مشکل ہے ۔

 تاہم میں ان کا انتظار کروں گی۔ 48 سالہ اداکارہ نے فلمی صنعت میں کسی فلمی پس منظر کے بغیر آنے کے اپنے تجربے پر بھی روشنی ڈالی اور کہا کہ وہ ایسے کام کو قبول کرنے کے بجائے ان مواقع کا انتظار کرنے کو ترجیح دیتی ہیں جو حقیقتا انہیں پسند ہوں۔ اگر میرا دل کہتا ہے کہ یہ کام کرنا چاہیے تو میں ضرور کرتی ہوں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...