پاکستانی کوہ پیما’’براڈ پیک‘‘پر

پاکستانی کوہ پیما’’براڈ پیک‘‘پر

پاکستانی کوہ پیماوں نے دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک سر کر لی ۔ 8501میٹر بلند براڈ پیک کو سرکرنے کیلئے حسن جان، مہدی، تقی،حسن اورعلی پرمشتمل گللگت بلتستان کے ہوشی

لاہور (نمائندہ دنیا )ویلیج سےتعلق رکھنے والے کوہ پیماوں کی ٹیم تشکیل دی گئی تھی ۔کوہ پیما ٹیم کی قیادت تقی نے کی ٹیم نے 13جولائی کو براڈ پیک سر کر لی ۔ براڈ پیک بیس کیمپ کے آرگنائزر تقی نے سیٹیلائٹ فون کے ذریعے میڈیا کو بتایا کہ ان کی ٹیم نے براڈ پیک چوٹی سرکر لی ہے اور وہ جلد اسکردو واپس پہنچ رہے ہیں ۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی کوہ پیماوں نے براڈ پیک چوٹی سرکی ہے۔ Broad Peakپہلی مرتبہ آسٹریا کے کوہ پیماوں نے 9جون 1957کو سر کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں