آصف زرداری کا ابھی دبئی واپسی کا کوئی پروگرام نہیں، فرحت اللہ بابر

آصف زرداری کا ابھی دبئی واپسی کا  کوئی پروگرام نہیں، فرحت اللہ بابر

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آصف زرداری کا دوبارہ بیرون ملک جانے کا فی الحال کوئی پروگرام نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا میں ان کی 30 دسمبر کو دبئی واپسی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں