مشرف سے اتفاقیہ ملاقات ہوئی

مشرف سے اتفاقیہ ملاقات ہوئی

شہباز شریف کے صا حبزا دے نے لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات کی تصدیق کر دی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کے صا حبزا دے نے لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات کی تصدیق کر دی، سلمان شہباز نے بتایا کہ لندن کے ہائڈ پارک میں سابق صدر سے اتفاقیہ ملاقات ہوئی تھی، اس دوران ان سے ان کی صحت سے متعلق آگاہی حاصل کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں