ایف بی آرکے ممبرکسٹمزجوادآغا نے عہدے کا چارج چھوڑدیا

 ایف بی آرکے ممبرکسٹمزجوادآغا  نے عہدے کا چارج چھوڑدیا

ایف بی آر کے ممبر کسٹمز (آپریشنز)ہیڈکوارٹرز جواد اویس آغا نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)۔ جواد اویس آغا مبینہ طور پر ان افسران میں شامل ہیں جن کے خلاف طورخم بارڈر پر 356کنٹینر کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکس وصول کئے بغیر کلیئر کرانے کا الزام ہے اور وزیر اعظم نے ان کیخلاف انکوائری کا حکم دے رکھا ہے ۔ ایف آئی اے ایک ماہ کے اندر اندرانکوائری مکمل کرکے اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کرے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...