قومی اسمبلی :27میں سے 14 اراکین کورونا کو شکست دینے میں کامیاب

 قومی اسمبلی :27میں سے 14 اراکین  کورونا کو شکست دینے میں کامیاب

قومی اسمبلی کے 27 میں سے 14 اراکین کوروناوائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد (اے پی پی) احسن اقبال، عامر ڈوگر، مریم اورنگزیب،شیخ رشید احمد، شاہدہ اختر علی، اسامہ قادری ، ظہور حسین قریشی، وجیہہ اکرم، جے پرکاش، ساجد طوری ،طاہرہ اورنگزیب، نزہت پٹھان، شہریار آفریدی اور ڈاکٹر رمیش کمار صحت یاب ہوگئے ۔ جو اب تک کورونا سے لڑرہے ہیں ان میں شہبازشریف، شاہد خاقان عباسی، فرخ حبیب، ایاز صادق، رائے مرتضیٰ ، علی راحت امان اللہ،حاجی امتیاز احمد، امین الحق، جاوید حسنین شاہ، عثمان ترکئی، مولانا انور، ملک نیاز جھکڑ اور عالمگیر خان شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں