جہلم اور گردونواح میں زلزلہ

جہلم اور گردونواح میں زلزلہ

جہلم اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،رات گئے زلزلہ آنے پر شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر آگئے

لاہور(دنیا نیوز )جہلم اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،رات گئے زلزلہ آنے پر شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر آگئے

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں