ٹک ٹاک کا جنون: یونیفارم میں ویڈیوزوائرل ، لیڈی کانسٹیبل نوکری سے فارغ

ٹک ٹاک کا جنون: یونیفارم  میں ویڈیوزوائرل ، لیڈی  کانسٹیبل نوکری سے فارغ

ٹک ٹاک کا جنون لیڈی کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)لیڈی کانسٹیبل وفاتوقیر کو یونیفارم میں اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ لیڈی کانسٹیبل وفا توقیر موبائل سکواڈ میں تعینات تھی جس نے چند روز قبل باوردی ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کی، ویڈیو سامنے آنے پر واقعہ کی تفتیش کی گئی۔ قصوروارثابت ہونے پر اسے برطرف کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں