ڈی آئی جی سہیل حبیب تاجک پنجاب سے ریلیو، آئی بی میں رپورٹ کرنیکا نوٹیفکیشن جاری
ڈی آئی جی سہیل حبیب تاجک کو پنجاب سے ریلیو کر دیا گیا
لاہور (خبر نگار سے )صوبائی حکومت نے آئی بی میں رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ سہیل حبیب کا تبادلہ چند روز پہلے وفاق حکومت نے پنجاب سے آئی بی میں کیا تھا ۔