خورشید قصوری کے بھائی عمر قصوری انتقال کرگئے
سابق وزیر خارجہ میاں خورشید محمود قصوری کے چھوٹے بھائی بیرسٹر عمر قصوری قضائے الٰہی سے انتقال گئے
قصور (خبرنگار،مانیٹرنگ ڈیسک) ان نماز جنازہ آج صبح دس بجے لاہور کینٹ میں ادا کی جائے گی۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں عمر قصوری کے سوگواران میں بیوہ، دوبیٹے اورایک بیٹی شامل ہیں۔