اب آکسیجن مافیا بھی سرگرم

 اب آکسیجن مافیا بھی سرگرم

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کی ویکسی نیشن مہم ابھی تک ایشیا میں سب سے کم ہے

اسلام آباد (دنیا رپورٹ، این این آئی) اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ کورونا کی سنگین صورتحال کے حوالے سے پاکستان اس وقت دنیا میں 7ویں نمبر پر ہے ، مثبت کیسز کی شرح اب بھی 8.98 فیصدکے آس پاس ہے ۔ چینی، آٹا، پٹرول، گندم کے بعد اب آکسیجن مافیا بھی سرگرم ہے ۔ کیا تباہی سرکار تب نوٹس لے گی جب معاملہ کنٹرول سے باہر ہوگا؟ ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں