آئین کا آرٹیکل 140کیا ہے ؟
آئین کا آرٹیکل 140 اے بلدیاتی حکومتوں سے متعلق ہے
لاہور (دنیا مانیٹرنگ ) اس آرٹیکل میں درج ہے کہ ہر صوبہ مقامی حکومتیں قائم کرے گا اور سیاسی، انتظامی اور مالی ذمے داریاں نچلی سطح تک لے جا کر مقامی حکومتوں کے نمائندوں کو تفویض کرے گا۔