نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- حکومت ملی توملک قرضوں کی دلدل میں پھنساہواتھا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- عمران خان ملکی ترقی وخوشحالی کیلئےکوشاں ہیں،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- سابق حکمرانوں نےملکی پیسہ لوٹ کربیرون ملک جائیدادیں بنائیں،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- برآمدات میں تیزی سےاضافہ ہورہاہے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- (ن)لیگ دورمیں پاورلومزکوتالےلگےتھے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- دنیانےکورونامیں پاکستان کی اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کوسراہا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- برطانوی وزیراعظم نےماحولیات سےمتعلق عمران خان کےاقدامات کی تعریف کی،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- پوری دنیامیں مہنگائی کا50 سالہ ریکارڈٹوٹ گیا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- 10کروڑلوگوں کوکوروناویکسین لگاچکےہیں،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی ،(ن)لیگ نےاقتدارمیں آکرصرف اپنےبچوں کاسوچا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- یہ لوگ ووٹ کوعزت دینےکی بات کرتےتھے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- 2،2ہزارروپےمیں ووٹ کوعزت دےرہےتھے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- عمران خان اپنےمحلات نہیں غریب کوگھربناکردےرہاہے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- گھروں کےلیے 90ارب کےقرضےمنظورہوچکےہیں،فرخ حبیب
Coronavirus Updates

تحریک انصاف میری جماعت ملک کی ترقی کیلئے مل جل کر محنت کرینگے :جہانگیر ترین

تحریک انصاف میری جماعت  ملک کی ترقی کیلئے مل جل کر  محنت کرینگے :جہانگیر ترین

دنیا اخبار

سینئر رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میری جماعت ہے اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مل جل کر محنت کریں گے

لاہور (نامہ نگار خصو صی ) ماڈل ٹاؤن میں سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے ملاقات میں انہوں نے مزید کہا کہ جن پار لیمنٹیرین اور دوستوں نے میرا ساتھ دیا انکی محبت مجھ پر قرض ہے ، ملک کی مٹی سے پیار ہے اور پاکستانی ہونے پر فخر ہے ،صوبائی وزیر ملک نعمان لنگڑیال اور سید شعیب شارق کی میزبانی پر جہانگیر ترین نے انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سینئر صحافیوں سے ملاقات میرے لیے اعزاز ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement