قربانی کیلئے خریدا گیا بیل بے قابو مالک ٹکرسے زخمی، ٹریفک جام

قربانی کیلئے خریدا گیا بیل بے قابو  مالک ٹکرسے زخمی، ٹریفک جام

شجاع آبادمیں قربانی کے لیے خریدا گیا بیل بے قابو، خریدار کی دوڑیں

سکندرآباد(نامہ نگار)مالک کو ٹکر مار کر زخمی کردیا ،شہر میں نصف گھنٹہ ٹریفک بلاک، ساتھی بیل کی مدد سے بیل کو قابو کیاگیا۔گزشتہ روزایک شخص خوشی محمد نے قربانی کے لیے بیل خریدا، بیل کو گھر لے جانے لگا تو بیل بے قابو ہوگیا اور مالک کی دوڑیں لگو ادی، نصف گھنٹے تک بیل قابو نہ آیا اور مالک کو بھی ٹکر مار کر زخمی کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں