نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی پی پی 38 میں تحریک انصاف کی کامیابی پرمبارکباد
  • بریکنگ :- فردوس عاشق اعوان نےپی ٹی آئی کی کامیابی میں اہم کرداراداکیا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- فردوس عاشق اعوان کی حلقےمیں محنت کےباعث کامیابی ممکن ہوئی،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کا فردوس عاشق اعوان سےٹیلیفونک رابطہ
Coronavirus Updates

خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

 خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس  کے نئے ذخائر دریافت

دنیا اخبار

خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)او جی ڈی سی ایل کی طرف سے کی جانے والی اس دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 18 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 945 بیرل خام تیل حاصل ہو سکے گا۔وزارت توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل اور گیس کی تلاش کیلئے لکی کے علاقے میں 4727 میٹر تک کھدائی کی گئی۔دوسری جانب ڈائریکٹوریٹ آف پٹرولیم کنسیشنز نے پٹر ولیم ڈویژن کو تیل اور گیس کی اس دریافت کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement