عارف والا:رنجش پرفائرنگ،2افرادہلاک،ایک زخمی

عارف والا:رنجش پرفائرنگ،2افرادہلاک،ایک زخمی

چوک کمہاراں والاپرواقعہ،ساجداورمشتاق چل بسے ،شہبازہسپتال منتقل

عارف والا،محمدنگر (نمائندہ دنیا)دیرینہ رنجش پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔تفصیل کے مطابق عارف والاکے علاقے چوک کمہاراں والا میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ساجد محمود ولد شوکت اور مشتاق ولد شریف سکنہ چک 59 ای بی حملے میں چل بسے ۔ ریسکیو 1122 نے زخمی شہباز کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں